Punjab Examination Commission Exams


پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے گریڈ ٹو کے امتحانات کی مانیٹرنگ کےلئے صوبائی چیکنگ آفسر تعینات کردیے،
بتایاگیا ہے کہ پیک کے زیراہتمام گریڈ ٹو کے امتحانات شروع ہیں جو 30مئی تک جاری رہیں گے،
امتحانات کی مانیٹرنگ کےلئے صوبے بھر کے اضلاع میں امتحانی سنٹر کی چیکنگ کےلئے 23مانیٹرنگ آفیسرمقرر کیے گئے ہیں۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation