یہاں انٹرمیڈیٹ لیول کے طلبہ و طالبات کے بہترین نوٹس اور سابقہ پرچے دستیاب ہیں۔ آئی کام۔ ایف ایس سی پری انجئرنگ ۔ ایف ایس ۔ سی کمپوٹر سائنس، اور ایف ایس سی پری میڈ یکل کے نوٹس اور سابقہ پرچہ جات کچھ موجود ہیں باقی پر تیزی سے کام جاری ہے اور ہر پندرہ دن کے بعد ان میں اضافہ ہوتا ہے ۔ آپ ان سے استفاد کرسکتے ہیں۔ کسی قسم کےمشکل یا سوال کے لئے نیچے تحریر کریں۔ اگر ای میل ساتھ تحریر کردیں تو جواب میل بھی کیا جاسکتا ہے ۔