English Learning Course Video

The best english learning course in the world
انگریزی بول چال کی بہترین ویڈیو یہ آسان سادہ اور بہترین انگریزی بول چال کی ویڈیوفلم ہیں۔ جس کا پہلا سبق پیش خدمت ہے ۔ اس کے کل 80 سبق ہیں۔ ہر سبق کا دورانیہ 50 سے 55 منٹ ہے ۔ اگر آپ ہر روز ایک سبق سنے تو تین ماہ سے کم عرصہ میں آپ انگریزی بول چال کے قابل ہوجائے گے۔ یہ کورس فری ہیں۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation