Ma Political Science Part 2 Past Papers External Relations of Pakistan 2016 University of The Punjab Part 2 a 2016 M.A Political Science Paper: IX External Relations of Pakistan Time : allowed :3 hrs. Max Marks: 100 Note : attempt any Four question. all questions carry equal marks. Q1: what is meant by foreign policy. analyze determinants of foreign policy in detail. Q2:highlight pak relation with Saudi Arabia and Iran in the recent decade. Q3:Pak and USA relation has taken a new dimension after 9/11 . comment. Q4:"Pak-india relations cannot be meteralize without resolving Kashmir issue". do you agree with the statement. Q5:write a detail note on pak -china relations. Q6:what is the importance of Pakistan's role in middle east. Q7: write note on any of two . pak afghan relations 2010-2016 Terrorism O.I.C .............

یونیورسٹی آف پنجاب
ایم اے سال دوئم سیاسیات : پرچہ نمبر 9: پاکستان کے بیرون تعلقات
پہلا سالانہ امتحان 2016
 

نوٹ: کوئی سے چار سوال حل کریں ۔ تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔
سوال نمبر 1:خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے ؟ خارجہ پالیسی کے متعینات کا تفیصلی جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر 2 موجودہ دہائی میں پاکستان کے ایران اور سعودی عرب سے تعلقات پر روشنی ڈالئے؟
سوال نمبر 3 9/11 کے بعد پاک امریکہ تعلقات نے ایک نیا رخ اختیار کیا ہے ، تبصرہ کریں۔
سوال نمبر 4 پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر بہتر نہیں ہوسکتے کیا آپ اس بیان سے متفق ہیں۔
سوال نمبر 5 پاک چین تعلقات پر تفصیلی نوٹ لکھیں
سوال نمبر 6 مشرق وسطی میں پاکستان کے کردار کی کیا اہمیت ہے ؟
سوال نمبر 7 مندرجہ ذیل میں سے کسی دو پر مختصر نوٹ لکھیں
پاک افغان تعلقات 2010-2016
دہشت گردی
اسلامی کانفرنس کی تنظیم