MA Economics Labour Economics Notes
The Master of Economics is a postgraduate masters degree in economics comprising training in economic theory econometrics and / or applied economics. Labour Economics Notes 1
The MA Economics Part 2 notes available here.The pak study provide the MA Economics 2nd year paper No 8 Labour Economics notes in one books you can read here the book
- معاشیات محنت کی تعریف کریں اور اس کے مطالعے کی اہمیت بیان کریں؟ نیز اس کی خصوصیات بھی بیان کریں؟
- محنت اور اس کا استعداد کار پر ایک جامع نوٹ لکھیں
- پاکستان مزدور کی بے چینی کے کیا عوامل ہیں۔
- خاندانی منصوبہ بندی سے محنت پر کیا اثر پڑتا ہے۔
- بے روز گاری اورمعاشیات محنت کا کیا تعلق ہے۔
- ما لتھیمس کا نظریہ آبادی کیا ہے۔ نیز پاکستان جیسے ملک کے بارے میں یہ کیا حل پیش کرتا ہے۔
- اجرت کا تعارف کرائیں۔ اس کی مختلف قسمیں کون سی ہیں۔اور حقیقی اجرت کے عوامل زیر بحث لائیں
- عورتوں کی اجرتیں مردوں سے کم ہونے کے اسباب کیا ہیں۔
- پاکستان میں بے روز گاری کے اسباب تحریر کریں۔اور اس کا علاج تجویز کیجیے۔
- اجرتیں اور افراط زر کا ایک دوسرے پر کیا اثر ہے۔
- خط فلپس کیا ہے۔ یہ اجرتوں اور افراط زر سے کیسے مربوط ہے۔
- لیبر مارکیٹ میں ہونے والے امتیازی سلوک کے بارے میں پیش کیے جانے والے نظریات لکھیں۔
- آبادی کو متحرک عامل بنانے کے لیے تجاویز پیش کیجیے۔ یا آبادی پیداواری کیسے بن سکتی ہے۔
- لیبر کا خط اخذ کریں۔ ایک فرم اور صنعت کے محنت کے خط میں فرق واضع کریں۔
- قلیل عرصہ اور طویل عرصہ کی محنت کے طلب کے خط کا فرق بتائیں
- محنت کی رسد کا پیچھے کی طرف جھکا ئو کا خط اخذ کریں۔اور محنت کی منڈی میں اس کے کردار کا جائزہ لیں۔
- انسانی سرمایا کاری کیا ہے۔ طبعی اور انسانی سرمایا کاری کا موازنہ کریں
- انسانی ومادی سرمایہ کاری میں فرق بتائیں۔ اور اس کے لیے تعلیم وتربیت کے کردار پر تفصیلی روشنی ڈالیں۔
- جوہر قابل کا انخلا ء یا بیرون ملک افرادی قوت کے اسباب پر بحث کریں۔
- افرادی قوت کے وسائل کا جدید سبب کیا ہے۔نیز صنعتی نظام کی کون سی خصوصیات بنتی ہیں۔
- غیر مادی تشکیل سرمایہ کے بارے میں کیا جانتے ہیں۔بہتری کی تجاویز بتائیں۔
- بےروز گاری کے ذرا ئع بیان کریں۔
- پاکستان میں قوانین محنت چا ئلڈ لیبر کے مسائل اخلاقی پہلو کے لحاظ سے بیان کریں
- پاکستان میں لیبر پالیسی کا تنقیدی جائزہ لیں۔
- پاکستان میں مزدوروں کی بہتری کے لیے کون کون سے قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔ان سے مزدوروں کو کیا فائدہ پہنچا۔
- غیر محدود رسد والی محنت کے ماڈل کی پوری تشریح وتنقید کریں۔ یا فاضل محنت کا ماڈل بیان کرکے اس کی خامیاں لکھیے لکھیے
- اشیا اور محنت کی منڈی میں کیا فرق ہے۔ منڈی کی وسعت بیان کریں۔
- محنت کی منڈی کی تعریف کریں۔ اور بتائیں کہ ایک ترقی پذیر ممالک میں بہتر صنعت کاری کے تجزیے کے لیے کون کون سے ظریقے اختیار کیے جا سکتے ہیں
- محنت کی قدر کے عناصر بتائیں۔
- محنت کی منڈی کی وسعت کا انحصار کن عناصر پر ہے۔ یا وسعت کیسے متاثر ہوتی ہے۔
- مزدور انجمنیں کیا ہماری معشیت یونیز کی غیر موجودگی میں بہتر چل سکتی ہے۔ وضاحت کریں۔
- مزدوروں کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے۔
- حق راحت واستراحت کے بارے میں قرآن وحدیث سے مثالیں دیں۔
- اسلام میں مزدوروں کی کفالت کے بارے میں کیا حکم ہے۔