MA Economics Monetary Theory and Policy Notes 1
The MA Economics Part 2 notes available here.The pak study provide the MA Economics 2nd year paper No 2 Monetary Theory and Policy notes in 3 books you can read here the book
MA Economics Notes
Monetary Theory and Policy Notes
فہرست مضامین : مانیٹری تھیوری اور پالیسی : نوٹس برائے ایم اے اکنامکس
- زر کا ارتقا کیسے عمل میں آیا اور ادائیگیوں کے مختلف نظام کون سے ہیں؟
- زر کی تعریف کریں۔ مختلف ماہرین کی آرا کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں نیز اس کے مختلف نظریات بیان کریں
- زر کے فرائض تفصلا بیان کریں زر کی اقسام کے بارے میں بتائیں؟اس کے علاوہ بہترین زر میں کون سی خوبیاں پائی جاتی ہیں
- بہترین زر کے اوصاف بیان کریں خصوصیات صفات کون سی ہیں یا کیا خوبیاں پائی جاتی ہیں ؟
- زر کی طلب ورسد پرپیش کئے گئے نظریات پر بحث کریں اور اس کے عوامل بھی بتائیں؟
- زر کے مختلف نظاموں پر نوٹ لکھیں نیز ان کی خصوصیات ،خوبیاں اور خامیوں کا موازنہ کریں؟
- کلاسیکل موڈل کر تحت توازن اور اس میں زر کا کردار بتائیں ؟
- زر کے بارے میں جو نظریات منظر عام پر آئے ہیں ان کا تفصیلی جائزہ پیش کریں
- ملٹن فرائیڈ مین کے نظریہ مقدارزر کی وضاحت کریں؟
- میعاری پورٹ فولیو کے نظریہ طلب زر کی وضاحت کریں؟
- بومل کا نظریہ مقداد زر کیا ہے ؟اس کی خامیاں بیان کریں اور یہ دوسرے نظریات سے کیسے مختلف ہے ؟
- بینک کے مختلف ذخائر کون سے ہیں اور تجارتی بینکوں کے ملک کی ترقی میں کردار پر نوٹ لکھیں؟
- زر کی قدر کیا ہے ؟ افراط زر اور تفریط زر کی تعریف کریں؟
- افراط زرکے مختلف نظریات بیان کریں اس کے اسباب بیان کریں اور گرانی توضیح سے وضاحت کریں؟
- سود اور اس کی قسمیں کیا ہیں ان کا تعارف کرائیں اور اس کی مختلف صورتوں کی وضاحت بھی کریں؟
- دیگر نظریات سود کی وضاحت اور تنقید پیش کیجئے۔یا ان نظریات کو بیان کرتے ہوئے ان کی کمزوریاں (نقائص) ضبط تحریر میں لائیں۔
- افراط و تفریط سے قومی آمدنی کے تعین پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں تفصیلا بتائیں؟
- مرکزی بینک سے کیا مراد ہے؟تجارتی بینک اور عام بینک میں کیا فرق ہے مرکزی بینک کی کیا اہمیت ہے،مرکزی بینک کا ارتقاء اور فرائض تفیصلا بیان کریں ؟ یا سٹیٹ بینک کا تعارف کروائیں اس کے وظائف اور ترقی پر روشنی ڈالئے۔
- قومی تحویل میں لئے گئے بینکوں کی کاردکردگی کیسی تھی تنقیدی جائزہ لیں ؟یا اسباب لکھیں نیزناقدانہ جائزہ پیش کریں؟
- پرائیوٹائزیش کے اسباب ۔عوامل وغیرہ بیان؟
- ہیرڈ ڈومر ماڈل کیا ہے ؟اس کی وضاحت کریں؟
- نیو کلاسیکی ماڈل کی تشریح کریں اور مثالیں دیں ؟
- انفرادی و سرکاری مالیات میں فرق کی وجوہات لکھئے یا نجی اور حکومتی مالیات میں کیوں تفاوت پایا جاتا ہے۔ تفصیلا بتائیں
- محصولات کی اقسام بتائیں۔اور فوائد ونقصانات تحریر کریں۔ یا ٹیکسوں کی قسم بندی کرکے ہر ایک کی خصوصیات یا خصائص نوٹ کریں۔ یا براہ راست،بالواسطہ،متناسب اور تدریجی(متزائد) ٹیکس کے اچھے اور برے پہلو بتائیں۔
- زیادہ سے زیادہ معاشرتی بہبود کے اصول کا ناقدانہ جائزہ پیش کریں یا زائد از زائد سماجی فلاح کے اصول کی تفصیلات پر روشنی ڈالیں۔ یہ کیسے مفید ہے۔
- زیادہ سے زیادہ سماجی فلاح کیسے حاصل ہوتی ہے۔ اور سرکاری اخراجات کے اصول بتائیں۔
- پاکستان کی مرکزی حکومت کے ذرائع آمدنی کون کون سے ہیں۔ اور وہ اسے کہاں کہاں خرچ کرتی ہے۔
- پاکستان میں صوبائی حکومتوں کے وسائل آمدنی اور مدات اخراجات تفصیل سے بیان کریں۔یا صوبائی حکومتیں کہاں سے آمدنی لیتی ہے۔ اور کہاں خرچ کرتی ہیں۔