MA Economics International Trade Theory and Finance Notes
The MA Economics Part 2 notes available here.The pak study provide the MA Economics 2nd year paper No 2 International Trade Theory and Finance notes in 3 books you can read here the book
MA Economics International Trade Theory and Finance تجارت کی اہمیت اور بنیادیں
- بین الاقوامی معاشیات کیا ہے تفصیلا بیان کریں نیز معاشیات وسعت بیان کریں
- تجارت سے ہونے والے فوائد کو تفصیلا بیان کریں
- بین الاقوامی تجارت کے نمایاں پہلوؤ ں پر روشنی ڈالیں بین الاقوامی اور قومی تجارت میں کیا فرق ہے
- مرکنٹائلز ٹرم کیا ہے اس کی بنیادی خصوصیات بیان کریں
- تجارت کے حجم کو تفصیلی بیان کریں
- خطوط پیش کش کیا ہوتے ہیں دواقوام کے خطوط پیشکش اخذ کریں اور وضاحت کریں کہ ان سے نسبت درآمد بر آمد کیسے متعین ہوتی ہیں
- معاشی ترقی اور تجارت پر نوٹ لکھیں اور وضاحت کریں جب کہ ملک معاشی لحاظ سے چھوٹا ہو
- معاشی ترقی اور تجارت جب کہ ملک معاشی لحاظ سے بڑا ہو
- مسلہ منتقلی پر جامع نوٹ لکھیں
- عالمی سطح پر اجرتوں کے موازنے کیسے کیے جاتے ہیں اور قوت پیداوار کیا ہے
- ڈچ ڈیزیزر کیا ہیں ان کے غیر تجارتی اشیاء پر کیا اثرات ہیں
- ہیبر لرکا کا یکسانی متبادل مصارف کے ذریعے کی مثالوں سے وضاحت کریں
- نظریہ تکثیر متبادل مصارفؔ ، سمیوئیل سن اور جونز کا ماڈل
- وسائل کی موجودگی ہکثر اویلن نظریہ بین الاقوامی تجارت کے جدید تصورات کا ناقدانہ جائزہ پیش کریں یا عالمی تجارت کا نظریہ ایچ،او کی تفصیل وتنقید ضبط تحریر میں لایے
- وسائل اور پیدا واریت کیا ہیں وسائل اور معشیت کے پیداواری امکانات پر نوٹ لکھیں
- لیو نیف پیرا ڈوکس پر نوٹ لکھیں
- نئے صنعتی ممالک اور کھلے پاو ں والے پیدا واری عمل پر کیا اثر ڈالتے ہیں
- مصنوعی ارزانی کسے کہتے ہیں اور اجارہ درانہ امتیاز قیمت کا تعین کیوں کر ہوتا ہے شکلوں سے واضع کریں
- بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا پاکستان میں معاشی ترقی میں کردار کا جائزہ لیں
- معاشی انضمام ممالک کے درمیان تجارت کے نمونہ جات کو کیسے نظر انداز کرتا ہے
- کسٹم یونین کے معاشی اثرات پر تفصیلی نوٹ لکھیں یا جانبدار نظریے کے تحت تجارت اور انحراف تجارت کے نظریات کی وضاحت کریں
- کسٹم یونین کے فوائد کیا ہیں یا اس کی افادیت کیسے ہو سکتی ہے اس کو حرکی اثرات کے نام بھی دیے ہیں
- پاکستان کی تجارتی بڑھوتری، ترقی سارک کے کردار پر بحث کریں
- تنظیم برائے اقتصادی تعاون(E C O) کیا ہے اس کے مقاصد کیا ہیں اور E C O کیا ڈھانچہ ہے نیز E C O کی حاصل کردہ کامیابیاں لکھیں
- تامین کی پالیسی سے کیا مراد ہے پاکستان کے حوالے سے اس کے حق میں دلائل دیں پابندی تجارت کا مفہوم بتائیں یہ پاکستان کے لیے کیوں ضروری ہے کیا اس کی مخالفت میں بھی دلائل دیے جاسکتے ہیں
- آزاد تجارت کے حق اور مخالفت میں دلائل دیجیے یا آزادانی یا تامینی پالیسی کے فوائد ونقصانات پر روشن وتاریک پہلو زیر بحث لائیں
- بیرونی زر مبادلہ کیا ہے اس کی اقسام تحریر کریں شرح سود اور شرح مبادلہ کا متحرک نظریہ پیش کریں
- زر مبادلہ ایستون کیسے کیا جاتا ہے تفصیلا بیان کریں یا زر مبادلہ کو تعین کرنے کے لیے کون سی شرحیں استعمال کی جاتی ہیں
- درج ذیل پر نوٹ لکھیں آربٹر یج
- شرح مبادلہ کا تعین کیسے ہوتا ہے نیز وقت خرید کی مساوات کا نظریہ پیش کریں
- توازن حسابات وتجارت میں کیا فرق ہے اس کی کیا مدات ہیں اور اگر خرابی ہو جائے تو درستگی کی تجاویز بیان کریں
- توازن حسابات کی اصلاح کے لیے کون سے طریقے اختیار کیے جاسکتے ہیں تفصیلا لکھیں
- قرض کا مفہوم کیا ہے اور ان قرضوں سے چھٹکارہ کیسے ممکن ہے
- بین الاقوامی بینک برائے تعمیر نو وترقی کے مقاصد وفرائض بیان کریں اور تنقیدی جائزہ لیں نیز پاکستان کے حوالے سے بحث کریں
- تجارت محصولات کا معاہدہ عام کیا ہے نیز اس کی سرگرمیاں کیا ہیں
- اقوام متحدہ نے تجارت کو سنبھالنے کے لیے کیا اقدام کیے ہیں
- بین الا قوامی امداد کے پہلووں پر روشنی ڈالیں نیز اس کی اقسام اور فوائد ونقصانات تحریر کریں