MA Economics Notes Islamic Economics
The MA Economics Part 1 Islamic Economics notes available here.The pak study provide the MA Economics 1st year paper No 5 Islamic Economics notes in ond books you can read here
- اسلام کے معاشی نظام میں اسلامی اقدار، تقوی، مساوات اور اخوت کا کردار تفصیل سے بیان کریں
- عدل سے کیا مراد ہے ؟معاشیات کے مختلف شعبوں میں عدل کے اصول کی اہمیت قرآن و حدیث کی
روشنی میں بیان کریں
- حلال اور حرام کے تصورات انسان کی پوری معاشی زندگی کو عدل اور استحکام سے ہم کنار کرتے ہیں بحث کریں
- اسلام کا کاروباری ضابطہ اخلاق تفصیل سے تحریر کریں؟
- صرف دولت کے سلسلے میں اسلامی اصولوں پر روشنی ڈالیں
- اسلامی معاشرے میں صارف کے نقطہ توازن کی وضاحت کریں
- قر آن پاک اور احادیث کی روشنی میں انفرادی حق ملکیت زمین وضاحت سے بیان کریں
- ایک اسلامی ریاست میں مالک زمین کو اپنی ملکیت پر کون کون سے حقوق حاصل ہوتے ہیں؟
- شراکت سے کیا مراد ہے شراکت کے متعلق اسلامی احکامات تفصیل سے بیان کریں
- مضاربت کی تعریف لکھیں مضاربت کے اسلامی احکام بیان کریں نیز شرائط مضاربت تحریر کریں نیز مضارب کے حقوق وفرائض اور جدید دور میں مضاربت کے اطلاق کی تعریف کریں
- اسلامی معشیت میں ایک فرد کو کن اصولوں پر کاربند ہونا چاہیئے فرم کی پالیسی کے لیے رہنما اصول تحریر کریں
- اسلامی نظام معشیت میں فرم کے مقاصد مختصرا تحریر کریں
- اسلامی فرم کا رویہ مکمل مقابلہ اجارہ داری اور چند جارہ کی صورت میں تحریر کریں
- مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں (1) عادلانہ قیمت کا نظریہ اور اسلام (2) اسلام کا نظریہ لگان
- لگان کا تعین بنیادی اصول: اسلامی نظریہ تین اصولوں پر مبنی ہے (1) عدل (2) احسان (3) نفی ظلم ( لا ضرور لا ضرار)
- لگان کے تعین کے اسلامی اصول تحریر کریں
- عدل اجتماعی سے کیا مراد ہے؟ عدل اجتماعی کے مختلف پہلوئوں پر اسلامی نقطہ نظر سے روشنی ڈالیں
- اسلام کا معاشی نظام دیگر معاشی نظاموں سے افضل ہے بحث کریں؟
- بلاسود بنکاری کیسے ممکن ہے؟
- اسلامی ریاست سے کیا مراد ہے ؟ اس کے مقاصد ووظائف،اس کا معاشی کردار تفصیل سے بیان کریں
- اسلامی قانون وراثت کا مفہوم،معاشی زندگی میں اس کی اہمیت پر روشنی ڈالیں
- منافع کا جواز حدود قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کریں
- گردش دولت پر قرآن کا پرزور استدلال تفصیل سے تحریر کریں
- اجرتوں کے تعین کا اسلامی نقطہ نظر تفصیل سے تحریر کریں
- اسلام نے محنت کو جوعظمت بخشی ہے اس پر قرآن وسنت کے حوالے سے روشنی ڈالیں
- ارتکاز دولت کے خاتمہ کے لیے اسلام کے اقدامات تفصیل سے تحریر کریں
- سود سے کیا مراد ہے اسلامی معشیت میں اس کی کیا حیثیت ہے نیز حرمت سود کی معاشی اہمیت اور سود کے معاشی تقصانات تحریر کریں
- انسداد سود کے نتائج پر روشنی ڈالیں
- انشورنس سے کیا مراد ہے انسانی زندگی میں اس کی ضرورت اور اہمیت پر روشنی ڈالیں انشورنس پر علماء کے اعتراضات اور انشورنس کے لیے اسلام کا متبادل نظام تحریر کریں
- مالیاتی پالیسی کا مفہوم اس کے آلات، اس کے مقاصد تحریر کریں نیز زکواۃ کے نظام کی مالیاتی پالسی کی حیثیت سے وضاحت کریں
- بیت المال سے کیا مراد ہے نیز اسلامی نظام معشیت میں بیت المال کی اہمیت کیا ہے؟ اس کے ذرائع آمدن اور مصارف پر تفصیل سے روشنی ڈالیں
- اسلام میں ٹیکس پالیسی کے اصول اور ٹیکس سے حاصل شدہ آمدنی کو خرچ کرنے کے اصول تحریر کریں