MA Islamic Studies Notes Comparative Study of Religion
The MA islamiat Part 1 notes Comparative Study of Religion available here.The pak study provide the MA islamiat 1st year paper No 3 Comparative Study of Religion notes in one books you can read here
فہرست مضامین تقابل ادیان نوٹس برائے ایم اے اسلامک اسٹڈی
MA Islamiat Notes
Comparative Study of Religion Notes
Comparative Study of Religion Notes
- دین اور مذہب میں کیا فرق ہے۔مذھب کی ضرورت واہمیت بیان کریں. نیز انسانی زندگی پر اس کے اثرات کا جائزہ لیں۔
- مذہب کے بارے میں مختلف نظریات بیان کریں۔
- تقابل ادیان سے کیا مراد ہے؟ اس علم میں مسلمانوں نے جو گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں۔ ان کو تفصیل سے بیان کریں۔
- مقبول عام ہندو دھرم میں تریمورتی سے کیا مراد ہے۔ تریمورتی کا تعارف کرواتے ہوئے اس کا اسلام کے تصور توحید سے موازنہ کریں،کہ شرک کی ساری صورتیں باطل ہو جائیں۔
- ہندو دھرم میں نجات کے مختلف طریقے سے بیان کریں؟ نیز اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تنقیدی جائزہ لیں۔
- فلسفہ یوگ پر نوٹ لکھیں
- فلسفہ ویدانت پر نوٹ لکھیں ؟
- مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں -1۔اپنشد 2 ۔بھگوت گیتا 3۔رامانن
- مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں -کرشن مھاراج یا بھگوت گیتا
- مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں ؟رامانن
- ہندو دھرم میں عقیدہ تناسخ (جونی چکر / آواگون) پر نوٹ لکھیں