Author Topic: انٹر میڈیٹ ملتان بورڈ کا امتحان8 مئی سے شروع ہوگا  (Read 2275 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر میڈیٹ ملتان بورڈ کا امتحان8 مئی سے شروع ہوگا
ملتان : انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2009 ء پارٹ فرسٹ 8 مئی سے شروع ہو رہا ہے۔ باقاعدہ (ریگولر) امیدواران کی رول نمبر سلپس ان کے متعلقہ اداروں کے سر براہوں کو اور پرائیویٹ امیدواران کو رول نمبر سلپس ان کے مہیا کردہ پتہ جات پر بذریعہ ڈاک ارسال کر دی گئی ہیں۔ اعتراضات والوں کو ان کی رول نمبر سلپس جاری نہیں کی گئیں۔اگر کسی امید وار کو 4 مئی تک رول نمبر سلپ نہ ملے تو وہ اس سلسلے میں ڈپٹی کنٹرولر امتحانات سے بالمشافہ یا ٹیلی فون نمبر  9210027 ۔061 پر رابطہ کر سکتا ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"