Author Topic: انٹرویو كے لئے جاتے وقت  (Read 5453 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
انٹرویو كے لئے جاتے وقت
« on: November 15, 2007, 05:36:43 PM »
جب آپ انٹرویو كے لئے جائیں تو آپ كے پاس اپنا شناختی كارڈ تمام اصل تعلیمی اور تجربے كے سرٹفیكیٹس ہونے چاہیے متعلقہ ادارے كی طرف سے بھیجا گیا كال لیٹر بھی آپ كے پاس ہونا چاہیے ۔تمام كاغذ ترتیب كے ساتھ ایك فائل كور میں لگے ہونے چاہیں ۔اگر وہاں آپ كو باقاعدہ امتحان ہو تو آپ كے پاس ضروری سامان مثلاً پنسلیں ،پن پیمانہ اور امتحانی گتہ ضرور ہونا چاہیے جس میں آپ كے ضروری كاغذات بھی آجائیں اور بوقت ضرورت اسے امتحانی گتے كی طور بھی استعمال كیا جاسكے۔اگر آپ ٹیسٹ دینے جارہے ہیں تو آپ كے پاس دو پین یا بال پوائنٹ ضرور ہونے چاہیے اگر ایك پین كام نہ كریں تو آپ دوسرے سے مدد لے سكیں ۔