Author Topic: سہیل خٹک، شاہ رخ خان کے قتل کے ملزمان گرفتار کئے جائیں، پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن  (Read 3880 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سہیل خٹک، شاہ رخ خان کے قتل کے ملزمان گرفتار کئے جائیں، پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن
   
کراچی (پ ر) پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی نائب صدر شیر محمد آفریدی، سندھ کے صدر اسماعیل محسود، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمران آفریدی، سینئر نائب صدر رضا جدون، نائب صدر ڈاکٹر پائندہ خان اور سابق صوبائی جنرل سیکرٹری شمشیر علی بونیری نے کہا کہ سہیل خٹک، شاہ رخ خان اور دیگر پختونوں کے قتل کے ملزمان گرفتار کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اے این پی سندھ کے دو رہنماؤں کے مشورے پر جب شمشیر علی بونیری کی مدعیت میں ناظم صدر ٹاؤن اور متحدہ کے سیکٹر و یونٹ انچارج کیخلاف سہیل خٹک کے قتل کی ایف آئی آر درج کرائی گئی تو مبینہ دباؤ کی وجہ سے شمشیر علی بونیری کو معطل کردیا گیا جس کی ہم مذمت کرتے ہیں، انہوں نے کراچی میں پختونوں کے قتل ، ان کی املاک و ٹرانسپورٹ جلانے کی مذمت کی ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"