Author Topic: National College of Arts, Lahore  (Read 4435 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
National College of Arts, Lahore
« on: May 28, 2009, 08:21:21 PM »

National College of Arts, Lahore

نیشنل كالج آف آرٹس داخلہ نوٹس برائے سرٹیفكیٹ كورس فن خطاطی (Calligraphy)و نقاشی

نیشنل كالج آف آرٹس مسلمانوں كے عظیم ورثہ اسلامی فن خطاطی كو اجاگر كر نے كے لیے اندرون شہر لاہور اپنے سنٹر تحفظ ورثہ (CCRS) Center for conservation & Restoration Studiesمیں 6ماہ كا سرٹیفكیٹ كورس (Evening Class)شروع كر رہا ہے۔

نیشنل كالج آف آرٹس كو اس كورس میں داخلے كے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

داخلے كے لیے اہلیت:

تعلیمی قابلیت كم از كم میٹرك عمر كی كوئی حد نہیں۔

درخواست كا طریقہ كار:

درخواست فارم 100روپے كی ادائیگی پر CCRSكو چہ پیر شیرازی چوك متی اندرون لوہاری گیٹ سے صبح 9:00بجے سے سہ پہر 4:00بجے كے دوران حاصل كیا جا سكتا ہے۔ فارم كے ساتھ درج ذیل دستاویزات كی تصدیق شدہ نقول جمع كروائیں۔

1۔  سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ

2 ۔  كریكٹر سرٹیفكیٹ

3۔  3عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

درخواست جمع كروانے كی آخری تاریخ:

درخواستیں 23مئی 2009 سہ پہر 4:00بجے تك CCRSپہنچ جانی چاہئیں۔ انٹرویو ك لیے شارٹ لسٹ امیدواران كے نام 26مئی 2009 كو CCRSكے نوٹس بورڈ پر آویزاں كر دیے جائیں گے۔

پروفیسر نازش عطا ئ اللہ ﴿پرنسپل نیشنل كالج آف آرٹس﴾

4شاہراہ قائد اعظم لاہور۔ سی سی آر ایس فون : 7660898


If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"