Author Topic: ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ریجنل سنٹربلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کی  (Read 2023 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ریجنل سنٹربلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کیمپس میں قائم
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے کوئٹہ میں اپنا ریجنل سنٹر قائم کر دیا ہے - یہ سنٹر اےئر پورٹ روڈ کوئٹہ پر واقع بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے کیمپس میں قائم کیا گیا ہے - ایچ ای سی کا یہ ریجنل سنٹر بلوچستان بھر کی یونیورسٹیوں ، اعلی تعلیمی اداروں اور ایچ ای سی کے مابین براہ راست رابطے کے فرائض انجام دے گا- ایچ ای سی کی جانب سے فدا حسین کو اس ریجنل سنٹر کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے -
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"