Author Topic: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی آئندہ برس انٹر کے پرچے 20 فیصد معروضی سوالات پر مش  (Read 1801 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی آئندہ برس انٹر کے پرچے 20 فیصد معروضی سوالات پر مشتمل
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انواراحمد زئی نے کہا ہے کہ اس سال انٹرسال اول سائنس ، آرٹس، کامرس اور ہوم اکنامکس کی سطح پرہر مضمون کے معروضی پرچوں کے پانچ سیٹ کے کامیاب تجربے کے بعد آئندہ انٹر سال اول و دوم دونوں کلاسوں میں 20فیصد معروضی سوالات ہوں گے اور 50 فیصد مختصراً جوابات والے سوالات کیساتھ صرف30 فیصد سوالات معروضی جوابات کیلئے مختص کئے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو انٹر بورڈ کراچی میں ویجیلنس کمیٹیوں کے اراکین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"