Author Topic: طریقہ انتخاب  (Read 5606 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
طریقہ انتخاب
« on: November 15, 2007, 05:53:28 PM »
بطو رپائلٹ ائیر فورس میں شامل ہونے كے لیے ضروری ہے كہ بھرتی كے لیے اخبارات میں شائع ہونے والی تاریخوں میں ائیر فورس كے نزدیك ترین سلیكشن سنٹر سے رابطہ كیا جائے وہاں آپ كے كاغذات دیكھ كر آپ كو كسی مخصوص تاریخ كو ذہانت كے امتحان نیزطبیعات معائنہ ہوگا اور اس كے بعد تحریری امتحان ہوگا۔