مدرسہ شفیع العلوم کراچی میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب
کراچی (پ ر) ایجوکیشنل اینڈ میڈیکل ٹرسٹ جمعیت برادران دہلی کے تحت مدرسہ شفیع العلوم میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب ہوئی اس موقع پر حافظ اسد علی خان نے امتیازی حیثیت حاصل کی۔ صدر جمعیت محمد صادق دہلوی اور دیگر نے کامیاب طلبہ کو مبارکباد پیش کی۔
شکریہ جنگ