Author Topic: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکشن مردان کی ویب سائٹ خراب  (Read 5361 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکشن مردان کی ویب سائٹ خراب

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکشن مردان کی خراب ویب سائٹ کی وجہ سے طلبہ اور والدین کو مشکلات کا سامنا۔
صوبہ سرحد کے اکثر تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ کافی عرصہ سے خراب ہیں۔ صوبہ سرحد میں فوجی اپریشن کی وجہ سے اکثر خاندان پاکستان کے دوسرے شہروں میں منتعل ہوچکا ہیں۔
جس کی وجہ سے وہ براہ راست بورڈ آفس رابطہ بھی نہیں کرسکتے ۔
والدین اور طلبہ نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر صوبہ سرحد کے تمام تعلیمی بورڑ کی ویب سائٹ کو نہ صرف درست کیا جائے بلکہ ان کو اپ ڈیٹ بھی کیا جائے تاکہ طلبہ اور والدین کو امتحانات ، رزلٹ وغیرہ کے بارے میں معلومات دستیاب ہوسکے ۔


Offline iiie

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 5
  • My Points +0/-0
you are too good iram i like you the you give us the information i want your phone no thanks

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گی