Author Topic: باہمی رشتے كا ٹیسٹ  (Read 4465 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
باہمی رشتے كا ٹیسٹ
« on: November 15, 2007, 05:55:23 PM »
اس ٹیسٹ میں امیدوار كو ایسا سوال دیا جاتا ہے كہ جس میں كچھ اشیائ كی فہرست دی گئی ہوتی ہے اور امیدوار كو معلوم كرنا ہوتا ہے كہ ان اشیائ میں كس چیز كا كس چیز كے ساتھ قریبی رشتہ ہے۔