Author Topic: جمعیت طلبائے اسلام باطل نظام تعلیم کے خلاف مصروف جہاد ہے، سعد اللہ  (Read 4264 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

جمعیت طلبائے اسلام باطل نظام تعلیم کے خلاف مصروف جہاد ہے، سعد اللہ   
حب (نامہ نگار) جمعیت طلبائے اسلام گلشن نوید یونٹ کے صدر سعد اللہ برشوری، امداد اللہ مینگل ، ابو بکر کلمتی ،محمد انس مینگل، پریس سیکرٹری امان اللہ مینگل، ، محمد شریف مری، حفیظ اللہ اور محمد صادق مینگل نے کہا ہے کہ جمعیت طلبائے اسلام ملک میں رائج باطل نظام تعلیم کے خلاف مصروف جہاد ہے اور اس تنظیم کی سرپرستی اور نگرانی علمائے حق کر رہے ہیں۔



شکریہ روزنامہ جنگ