Author Topic: تعلیمی بورڈ کراچی میںمیٹرک آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی نتائج کا آج اعلان  (Read 1922 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ کراچی میںمیٹرک آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی نتائج کا  آج اعلان
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک آرٹس دسویں (ریگولر و پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانات برائے 2009ء کے نتائج کا اعلان پیر 29 جون کو 9 بجے ہوگا تاہم بورڈ کے چیئرمین بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) شفیع اللہ قریشی کی جانب سے پوزیشن ہولڈر کے اعزاز میں تقریب منعقد نہ کئے جانے کے باعث پوزیشن ہولڈر کے اعزاز میں تقریب کراچی پریس کلب میں 29 جون کو شام ساڑھے 5 بجے ہوگی جس کے مہمان خصوصی سینئر صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق ہونگے جبکہ تقریب کی صدارت پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران کریں گے۔ تقریب میں پوزیشن ہولڈر طلبہ اپنے خیالات کا ظہار کریں گے۔ میٹرک آرٹس ریگولر کے نتائج روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ www.jang.com.pk پر بھی دیکھے جا سکیں گے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"