Author Topic: بورڈ آف انٹر میڈیٹ کوئٹہ نتیجہ نکلنے سے پہلے امتحانی کاپیوں کی ردی میں فروخت  (Read 3533 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

 بورڈ آف انٹر میڈیٹ کوئٹہ نتیجہ نکلنے سے پہلے امتحانی کاپیوں کی ردی میں فروخت

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی لاپروائی و امتحانی کاپیوں کی ردی میں فروخت پر وزیراعلیٰ نواب محمد اسلم رئیسانی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نواب محمد اسلم رئیسانی نے کوئٹہ میں ایف اے کی امتحانی کاپیوں کی ردی میں فروخت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے اور صوبائی وزیرتعلیم شفیق احمد خان کو اس کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایات کیںاور کہا ہے کہ اس طرح کا واقعہ نہ صرف افسوس ناک بلکہ قابل مذمت اور بلوچستان کے مستقبل کے ساتھ گھناو¿نا مذاق ہے یادرہے کہ امتحان کا نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
   
      شکریہ جسارت

Offline hamaraquetta

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 10
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Its all About Quetta
    • Its all about Quetta