Author Topic: آغا خان یونیورسٹی امتحانی بورڈ کا ایس ایس سی حصہ اول اور دوم کے امتحانات برائے 2  (Read 2541 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

آغا خان یونیورسٹی امتحانی بورڈ کا ایس ایس سی حصہ اول اور دوم کے امتحانات برائے 2009ء کے نتائج کا اعلان
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آغا خان یونیورسٹی امتحانی بورڈ نے ایس ایس سی حصہ اول اور دوم کے امتحانات برائے 2009ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ شاہ ولایت پبلک اسکول کے ارسلان الدین نے 91.36 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی،حبیب گرلزاسکول کی سبیکا فاطمہ نے 91.27 فیصد نمبروں کے ساتھ دوسری اورتعمیرملت اسکول میانوالی کے رضاملجا نے91 فیصد نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس سال 17.3 فیصد طلبا نے A-1 گریڈ حاصل کیا اور 29.5 فیصد اے گریڈ میں کامیاب ہوئے۔

  شکریہ جنگ