Author Topic: تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا  (Read 1733 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا
 
کراچی …ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس گروپ2009 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ نتائج کے مطابق پروگرامر سیکنڈری اسکول کی ثوبیہ ظفر نے798 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایس ایم پبلک اکیڈمی کیمپس5 کے شاہ زیب خان اور لٹل فوکس اسکول کی کومل وکیل نے787 نمبرز لے کر مشترکہ طور پر دوسری اور بی ایم وی ٹوڈلرز گرلز سیکنڈری اسکول کے افشار قادری نے786 نمبرز لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔میٹرک کے امتحانات میں ایک لاکھ16 ہزار طلبا و طالبات نے شرکت کی جن میں سے اکیاسی ہزار چھیاسٹھ طلبا و طالبات نے کامیابی حاصل کی۔اس طرح کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کا تناسب70 فیصد رہا ۔گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی میٹرک بورڈ نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں کسی تقریب کا اعلان نہیں کیا ۔
شکریہ جنگ