Author Topic: بلوچستان بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوءٹنہ کا میٹرک سال 2009 کے رز  (Read 3310 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

بلوچستان بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوءٹنہ  کا میٹرک سال 2009 کے رزلٹ کا اعلان
بلوچستان بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوءٹنہ نے میٹرک سال 2009 کے رزلٹ کا اعلان کردیا ۔ پیر مورخہ 20 جولاءی 2009 کو بورڈ افس کوءٹہ سے جاری ہونے والے گزٹ کے مطابق پہلی پوزشین رول نمبر 20029 سید شاید اقبال شاہ 935 نمبر لے کر پہلی  پوزشین حاصل کی ۔
جب کہ ہدایت اللہ رول نمبر20027 نے 920 نمبر لے کر دوسری  پوزشین حاصل کی ۔
کل 39564 طلبہ نے سالانہ امتحان میں شرکت کی ۔ جب کہ 30429 طلبہ نے امتحان میں پاس ہوءے اس طرح رزلٹ 76٫91 فیصد رہا۔
ساءنس گروپ میں 27057 امیدوراں نے شرکت کی ۔ جن میں سے 21795 طلبہ پاس ہوءے ۔ اور اس طرح پاس ہونے والے طلبہ کی تعداد 80٫55 فیصد تھی ۔
جب ارٹس گروپ میں 12507 طلبہ نے شرکت کی ۔ جب 8634 طلبہ پاس ہوءے ۔ اس طرح ارٹس کا رزلٹ 69٫39 فیصد رہا۔
شکریہ جنگ

Offline hamaraquetta

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 10
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Its all About Quetta
    • Its all about Quetta
Balochistan Board of intermediate and Secondary Education has accounced Matric Annual Result 2009, Click http://www.hamaraquetta.com/show/education/type/mt here to search your result.
Shining starts==>Top Five Position Holders in Matric Result from Balochistan Board 2009 http://www.hamaraquetta.com/show/gallery/id/705/Top-Five-Position-Holders-in-Matric-Result-from-Balochistan-Board-2009