Author Topic: علم کے حصول کے ذریعے ہی قوموں کی تقدیر سنواری جاتی ہےآل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آ  (Read 2403 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

علم کے حصول کے ذریعے ہی قوموں کی تقدیر سنواری جاتی ہےآل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی
   
کراچی (پ ر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین وحید الزماں اور سینئر وائس چےئرمین ندیم احمد خان نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایس اوکے کارکنان تحریک کے نظریے اور اس کے مشن و مقصد کے حصول کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اے پی ایم ایس او سیکٹر ”سی“کے یونٹوں کی تربیتی نشست کے موقع پرکارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وحید الزماں نے کہاکہ علم کے حصول کے ذریعے ہی قوموں کی تقدیریں سنواری جاتی ہیں اور اے پی ایم ایس او تعلیمی اداروں میں طلباء میں علم کی اہمیت کو اجاگرکر رہی ہے۔
شکریہ جنگ