Library Sindh Study FG Study Punjab Study Pk Notes

Author Topic: پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے ذمہ داران کا اجلاس  (Read 2367 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے ذمہ داران کا اجلاس

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر اسماعیل محسود کی زیر صدارت کراچی کے پانچوں ضلعوں کے صدور و جنرل سیکریٹریز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل محسود نے کہا کہ طلباء کے داخلوں کو یقینی بنانے کیلئے پختون ایس ایف کے کارکنان و ذمہ داران اپنی روایتی و انقلابی جدوجہد کو جاری رکھیں۔
شکریہ جنگ

 

http://www.pakmcq.com