Admission MA/MSC at Government Islamia College Civil Lines Lahore
گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور
نوٹس داخلہ ایم اے ،ایم ایس سی
پارٹ ون 2009/2010۔
درج ذیل شعبہ جات میں ایم اے ،ایم ایس سی کے داخلہ کے لیے فارم
مورخہ 27 جولائی 2009 تا 3 اگست 2009 تک دفتری اوقات میں حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
داخلہ فارم جمع کرانے کی اخری تاریخ 3۔اگست 2009 ہے۔
داخلہ صرف طلبا میل کینیڈیٹ کے لیے ہو گا۔
انگریزی ، سیاسیات، اردو ،فزکس، اکنامکس، نفسیات ،تاریخ
مزید معلومات برائے ٹیسٹ/ انٹرویو وغیرہ کالج کے متعلقہ شعبہ سے حاصل کریں۔
پروفیسر راو جلیل احمد ،پرنسپل