بہاول پور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان
بہاولپور میں منیہہ ناصر نے 1005نمبر لے کر ٹاپ کیا۔ کامیابی کا تناسب 59.55فیصد رہا۔ راولپنڈی میں 61.69فیصد امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ ریڈئینٹ سکول کے طلبہ ارسلان 1013‘ سجاد 1010‘ ثناء اللہ 1009نمبر لے کر اول‘ دوم اور سوم رہے۔