Author Topic: بہاول پور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان  (Read 2946 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

بہاول پور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان

بہاولپور میں منیہہ ناصر نے 1005نمبر لے کر ٹاپ کیا۔ کامیابی کا تناسب 59.55فیصد رہا۔ راولپنڈی میں 61.69فیصد امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ ریڈئینٹ سکول کے طلبہ ارسلان 1013‘ سجاد 1010‘ ثناء اللہ 1009نمبر لے کر اول‘ دوم اور سوم رہے۔