Lahore Board Intermediate Results Gazette
HBL اطلاع عام
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیكنڈری ایجوكیشن لاہور كے زیر اہتمام سالانہ امتحان 2009 كے رزلٹ گزٹ كی اشاعت مورخہ پندرہ اگست 2009 بوقت 10بجے صبح ہو رہی ہے۔ رزلٹ گزٹ حبیب بنك لمیٹڈ كی مندرجہ ذیل برانچوں میں دستیاب ہو گا۔ گزٹ كی قیمت مبلغ 1300روپے فی كاپی مقرر ہے۔
1۔ حبیب بینك لمیٹڈ منڈی روڈ ٬ اوكاڑہ
2۔ حبیب بینك لمیٹڈ دین گڑھ ٬ قصور
3۔ حبیب بینك لمیٹڈ ننكانہ صاحب
4۔ حبیب بینك لمیٹڈ ڈسٹركٹ كورٹس شیخوپورہ
5۔ حبیب بینك لمیٹڈ سمن آباد ٬ لاہور
6۔ حبیب بینك لمیٹڈ ماڈل ٹائون٬ لاہور
7۔ حبیب بینك لمیٹڈ مین ماركیٹ گلبرگ لاہور
8۔ حبیب بینك لمیٹڈ باغبانپورہ لاہور
9۔ حبیب بینك لمیٹڈ ٹمبر ماركیٹ لاہور۔
10۔ حبیب بینك لمیٹڈ سول لائنز٬ لاہور
11 ۔ حبیب بینك لمیٹڈ جیل رود لاہور۔
12۔ حبیب بینك لمیٹڈ كرشن نگر ﴿اسلام پورہ﴾ لاہور۔
13۔ حبیب بینك لمیٹڈ ٬شاہدرہ۔
14۔ حبیب بینك لمیٹڈ وحدت روڈ ٬لاہور۔
15۔ حبیب بینك لمیٹڈ شادمان ماركیٹ ٬لاہور۔
16۔ حبیب بینك لمیٹڈ لاہوركینٹ٬لاہور۔
نوٹ: رزلٹ گزٹ حبیب بینك لمیٹڈ بورڈ برانچ یا بورڈ آفس میں فروخت نہیں كیا جائے گا۔
آفتاب ربانی ڈار ﴿ریجنل مینجر ایڈمنسٹریشن﴾ریجنل ہیڈ كوارٹر لاہور۔
..