Author Topic: Government College for Women Model Town Lahore Admissions F.A ,F.S.C , ICS  (Read 2372 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

Government College for Women Model Town Lahore Admissions
نوٹس داخلہ برائے سال اول

گورنمنٹ كالج برائے خواتین ماڈل ٹاون لاہور

ایف اے   ایف ایس سی   آئی سی ایس   جنرل سائنس میں داخلہ برائے سیشن 2009-2011ئ كے لیے داخلہ فارم مورخہ یكم اگست 2009ئ سے كالج ہذ ا میں دستیاب داخلہ فارم جمع كروانے كی آخری تاریخ 10اگست 2009 ہے۔

امیدواروں كو ہدایت كی جاتی ہے كہ داخلہ فارم كے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات بھی جمع كروائیں۔

1۔  میٹرك سرٹیفكیٹ كی 3عدد تصدیق شدہ فوٹو كاپیاں۔

2  پاسپورٹ سائز تصاویر 3عدد۔

3۔  والد٬ والدہ  سرپرست كے شناختی كارڈ كی ایك عدد كاپی۔

4۔ كریكٹر سرٹیفكیٹ كی ایك عد د فوٹو كاپی۔

5۔  لاہور بورڈ كے علاوہ دوسرے بورڈ كی طالبات كے لیے NOCمنسلك كرنا لازمی ہے۔

فارم پر كرتے وقت اپنا رابطہ ٹیلی فون نمبر ضرور لكھیں۔

نامكمل فارم قابل قبول نہ ہوںگے۔

ہر كیٹیگری كے لیے الگ فارم جمع كروانا ہو گا۔

نوٹ: كالج میں سیكنڈ شفٹ میں داخلہ كے لیے الگ داخلہ فارم مورخہ یكم اگست 2009ئ سے دستیاب ہوں گے۔ سیكنڈ شفٹ میں داخلہ مندرجہ بالا كیٹیگری كے علاوہ آئی كام (I.Com)میں بھی لیا جاسكتا ہے۔

مسز رفعت سہیل پرنسپل گورنمنٹ كالج برائے خواتین ماڈل ٹا ون لاہور۔
Government College for Women Model Town Lahore