Author Topic: بہاولپور بورڈ میں صادق پبلک اسکول بہاول پور کے محمد حسیب اول قرار پائے  (Read 2008 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بہاولپور بورڈ میں صادق پبلک اسکول بہاول پور کے محمد حسیب اول قرار پائے

بہاولپور ایجوکیشن بورڈ کے نتائج کے مطابق صادق پبلک اسکول بہاول پور کے محمد حسیب اور گورنمنٹ ایف اے کالج ڈیرہ نواب کے عثمان انور نے پہلی پوزیشن، گورنمنٹ کالج فاروومن بہاولنگر کی اقرا فاروق نے دوسری، اقرا ڈگری کالج صادق آباد کے فیصل صدیق اور صادق پبلک گرلز انٹرکالج بہاول پور کی سائرہ مبین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں 33 ہزار869 امیدواروں نے شرکت کی نتیجہ43.42 فیصد رہا۔
شکریہ جنگ