Author Topic: First Year Admission Govt College for Women Township Lahore  (Read 1965 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
First Year Admission Govt College for Women Township Lahore
« on: August 19, 2009, 12:41:47 PM »
First Year Admission Govt College for Women Township Lahore
گورنمنٹ كالج برائے خواتین ٹائون شپ لاہور

نوٹس داخلہ برائے كلاس سال اول سیشن 2009-2011

كالج ہذا میں پری میڈیكل پری انجینئرنگ آرٹس جنرل سائنس اور آئی سی ایس (FA/FSc/ICS)كے شعبہہ جات كے لیے مجوزہ داخلہ فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں

 پراسپیكٹس بمعہ داخلہ فارم كالج آفس سے بعوض 50روپے میں دفتر اوقات كاركے دوران 3اگست 2009ئ سے حاصل كیے جاسكتے ہیں۔ داخلہ فارم كے ساتھ اسناد كی مصدقہ نقول لف كر كے دفتری اوقات كار كے دوران مورخہ 15-8-2009تك جمع كروائے جا سكتے ہیں۔

داخلہ كے لیے شرائط

امیدوار نے میٹرك یا اولیول كا امتحان 2009ئ سالانہ یا سپلیمنٹری 2008ئ میں تمام مضامین میں پاس كیا ہو۔

داخلہ كے وقت امیدوار كی عمر 18سال سے زائد نہ ہو۔

او لیول كرنے كی صورت میں مساوی سرٹیفكیٹ بورڈ سے لیناا ہو گا۔ اس كے بغیر داخل فارم قابل قبول نہ ہو گا۔

مندرجہ ذیل اسناد اور فوٹو داخلہ فارم كے ساتھ لف كریں۔

چار عدد تازہ فوٹو گراف۔

میٹرك كا رزلٹ كارڈ یا سند كی تین عد د كاپیاں

پرنسپل ﴿ڈاكٹر مس شمیم چمن﴾

گورنمنٹ كالج برئے خواتین C-1ٹاون شپ لاہور
فون نمبر: 042-99262154
Govt College for Women Township Lahore