Author Topic: Admissions Co-Education at GCT Lahore  (Read 2365 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Admissions Co-Education at GCT Lahore
« on: August 19, 2009, 12:56:42 PM »
Admissions Co-Education at GCT Lahore
حكومت پنجاب ٹیكنیكل ایجوكیشن اینڈ ووكیشنل ٹریننگ اتھارٹی
سنٹر آف ایكسیلنس كی طرف گامزن گورنمنٹ كالج آف ٹیكنالوجی ریلوے روڈ لاہور
ٹیوٹا اور جاپان انٹرنیشنل كو آپریشن ایجنسی كے تعاون سے

مكینیكل اور آركیٹیكچر شعبہ جات میں جدید انڈسٹری كی ضروریات كے عین مطابق نصاب  جدید مشینری اور آلات سے آراستہ وركشاپس

جاپانی اور پاكستانی اساتذہ كے اشتراك سے آركٹیكچر اور مكینیكل ٹیكنالوجی میں 2009 سے كلاسز كا آغاز

نوٹس برائے داخلہ سال اول سیشن 2009-2010

صرف آركیٹیكچر ٹیكنالوجی میں طلبا و طالباات كی مخلوط كلاسوںكا اجرئ

تین سالہ ڈی اے ای ﴿ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر﴾ ریگولر كلاسزبرائے طلبا و طالبات

كالج ہذا میں درج ذیل كلاسز میں داخلہ كے لیے میٹرك پاس ﴿سائنس گروپ ﴾ امیدواران سے مجوزہ فارموں پر ہر لحاظ سے مكمل درخواستیں مورخہ 15-8-2009بوقت 2بجے بعد از دوپہر تك دستی یا بذریعہ ڈاك وصول كی جائیں گی۔

كلاسز كا آغاز صبح 8بجے

آركیٹیكچر ٹیكنالوجی برائے طالبات و طلبا

آٹو اینڈ ڈیزل ٹیكنالوجی برائے طلبا

ریفریجریشن اینڈ ائیر كنڈیشننگ ٹیكنالوجی برائے طلبائ

مكینیكل ٹیكنالوجی برائے طلبا

امیدوار كا میٹرك مضامین انگریزی فزكس كیمسٹری اور ریاضی میں پاس ہونا لازمی ہے۔

مورخہ 1-9-2009﴿یكم ستمبر 2009﴾ كو عمر 18سال سے زائد نہ ہو۔ جبكہ زائد عمر كی حد میں رعایت ﴿ایك سال تك حافظ قرآن كے لیے تین سال تك﴾ مجاز اتھارٹی اپنے صوابدیدی اختیارات كے تحت دے سكتی ہے۔

قواعد نامہ پراسپیكٹس بمعہ داخلہ فارم كالج ہذا سے دفتری اوقات میں مبلغ 150روپے كے عوض حاصل كر سكتے ہیں اور بذریعہ ڈاك 200روپے كا بنك ڈرافٹ  پوسٹل آرڈر بنام پرنسپل بھیج كر منگویاا جا سكتاہے۔

دستی و بذریعہ ڈاك درخواستیں وصول كرنے كی آخری تاریخ 15-8-2009ہے

امیدواران قواعدنامہ میں درج ہدایات كے مطابق مقررہ تاریخ پر انٹرویو كے لیے حاضر ہوں۔ اس كے لیے علیحدہ اطلاع نہیں دی جائے گی۔

انٹرویو كے وقت امیدواران اصل اسناد بمعہ مصدقہ نقول دستاویزات ہمراہ لائیں۔

واجبات

مبلغ 5500روپے تقریباً ﴿سالانہ﴾

مطلوبہ رقم نامزد كردہ بینك میں جمع كروانا ہو گی۔ ہر بنیاد كی نشست كے لیے علیحدہ درخواست جمع كروانا ہو گی۔

مخصوص نشستوں پر داخلہ كے لیے امیدواران قواعد نامہ میں درج ہدایات كے مطابق درخواستیں بھجوائیں۔

ٹیكنیكل ایجوكیشن اینڈ ووكیشنل ٹریننگ اتھارٹی ﴿ٹیوٹا﴾

پرنسپل:  انجینئر توقیر احمد خان
گورنمنٹ كالج آف ٹیكنالوجی ریلوے روڈ لاہور
"Government College of Technology Lahore"
فون: 042-7642080-7664037
email: gctlhr@yahoo.com