Author Topic: National College of Arts Lahore Admission  (Read 4859 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
National College of Arts Lahore Admission
« on: August 21, 2009, 09:01:41 PM »

National College of Arts Admission
نیشنل كالج آف آرٹس

﴿لاہور و راولپنڈ ی كیمپس﴾

وزارت تعلیم حكومت پاكستان

نوٹس داخلہ  تعلیمی سیشن 2010

برائے امیدوران صوبہ پنجاب آزاد جموں و كشمیر اور شمالی علاقہ جات كے ڈومیسائل ركھنے والے اور سیلف سپانسر ڈ سیلف فنانس سكیم (All Pakistan)

نیشنل كالج آف آرٹس برائے لاہور كیمپس كو داخلہ كے مجوزہ فارم پر آركیٹیكچر فائن آرٹس ڈیزائن ٬ ﴿كمیونیكیشن ٹیكسٹائل پراڈكٹس اینڈ سرامكس﴾ میوز كالوجی اور فلم و ٹیلی ویژن كے شعبوںمیں اور راولپنڈی كیمپس كے لیے صرف فائن آرٹس اور آركیٹكچر كے شعبوں كے لیے امیدار ان كے لیے جو صوبہ پنجاب آزاد جموں و كشمیر٬ اور شمالی علاقہ جات كا ڈومیسائ ركھتے ہوں داخلے دركار ہیں۔ امیدواران سیلف سپانسرڈ سیلف فنانس سكیم (All Pakistan)كے تحت بھی داخلہ لے سكتے ہیں۔

NCA Lahore Campus

Allocation of Seats   Pb.   AJK.   N.A

5 year Bachelor of Architecture   15   2   1

4 Year Bachelor of Fine Art   15   1   1

4 Year Bachelor of Musicology   8   1   1

4 Year Bachelor of Design      1   1

Communication Design   6      

Textile Design   6      

Product Design   3      

Ceramics Design   2      

4 Year Bachelor of Film and T.V   6      1

Self Sponcored / Self Finance Scheme

5 Year Bachelor of Architecture   12

4 Year Bachelor of Fine Art   12

4 Year Bachelor of Musicology   4

4 Year Bachelor of Design   

Communication Design   6

Textile Design   4

Product Design   1

Ceramics Design   1

4 Year Bachelor of Film and T.V   4

2% quota is reserved for admission at this college for children of refugees of IHK persons displaced after 1989.

NCA Rawalpindi Campus

Allocation of Seats   Pb.   AJK.   N.A

5 Year Bachelor of Architecture   8   1   1

4 Year Bachelor of Fine Art   8   1   1

Self Sponsored / Self Financing Scheme

5 Year Bachelor of Architecture    4

4 Year Bachelor of Fine Art   4

داخلہ كے لیے اہلیت:

طلبہ اور طالبات جنہوںنے ایف اے   ایف ایس سی یا اس كے مساوی ﴿سیكنڈ ڈویژن سے كم نہیں﴾ یا كم از كم 45%نمبر حاصل كیے ہوں

 اور﴿IBCCسے مساوی سرٹیفكیٹ لازمی ہے﴾ طلبہ اور طالبات جنہوںنے ایف ۔ ایف ایس سی كا امتحان دیا ہو اوراس كے مساو ی امتحان پاس برائے سیشن 2009دیا ہو اورانہیں اپنے نتائج كا انتظارہو وہ بھی Provisionallyدرخواست دے سكتے ہیں۔ انہیں ایف اے ایف ایس سی كا امتحان یا اس كے مساوی امتحا ن میں پاس ہونے كا مصدقہ سرٹیفكیٹ كے ہمراہ مصدقہ مساوی سرٹیفكیٹ مہیا كرنا ہو گا۔

 رزلٹ كارڈ كے بغیر انہیں مقررہ تاریخ كو ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنے كی اجازت نہیں ہو گی۔

NCAمیں داخلہ كے لیے درخواست دینے والوں كی عمر كی كوئی حد مقرر نہیں۔

درخواستیں:

درخواستیں مجوزہ فار م پر ارسال كریں۔ پراسپیكٹس درخواست فارم كے ہمراہ صرف ٹی سی ایس كورئیر سروس ایكسپریس سنٹر سے مبلغ 600روپے كی ادائیگی پر دستیاب ہیں۔

Lahore:  Express center 58 Gulberg III. Defence Express Center (Y Block) . Mall Road Express Center Allama Iqbal Town Express Center . Jail Road Express Center.

Rawalpindi:  Liagat Bagh Express Center. Peshawar Road Express Center.

Islamabad:  Blue Area Express Center

Jhelum:  Main Express Center

Gujranwala:  Main Express Center

Faisalabad: Express Center Area Office 446 D Peoples Colony.

Sargodha:  Express Center Main Office.

Sialkot:  Main Express Center

Sahiwal:  Tufail Shaheed Road

Multan:  Gulgsht Express Center

Rahim Yar Khan:  Al Mashriq Express Center.

Karachi: Metropole Express Center

Quetta:  Main Express Center

Muzaffarabad:  Main Express Center

Peshawar:  Mall Road Express Center.

Gilgit:  Main Express Center

Sakardu:  Main Express Center

For TCS Center Information call: 111-123-456

درخواست فارم كے ہمراہ درج ذیل دستاویزات كی مصدقہ كاپیاں ضرور منسلك كریں۔

سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ

انٹرمیڈیٹ ﴿ایف اے   ایف ایس سی﴾ یا اس كے مساوی

مساوی سرٹیفكیٹ برائے كوالیفیكیشن ایف اے   ایف ایس سی كے علاوہ

ایف اے   ایف ایس سی كے علاوہ ﴿مساوی سرٹیفكیشن برائے كوالیفیكیشن انٹرویو بورڈ كمیٹی آف چئیر مین ہائوس نمبر 342سٹریٹ 97 جی 9/4اسلام آبادیا متعلقہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیكنڈری ایجوكیشن ﴾ كے IBCCدفاتر سے حاصل كیے جا سكتے ہیں۔

حالیہ پاسپورٹ سائز 2عدد فوٹو گراف (In Light Coloured Clothes)

ڈومیسائل سرٹیفكیٹ

درخواست فارم كے ہمراہ مبلغ 600روپے كا پے آرڈر بینك ڈرافٹ بطورایگزیمینیشن فیس بحق پرنسپل این سی اے ارسال كریں ﴿بینك كے چیك و منی آرڈر قبول نہیں كیے جائیں گے﴾

﴿منتخب امیدواران كو فرسٹ ایئر F.Cمیں رجسٹریشن انرولمنٹ سے پیشتر مزید دستاویزات جمع كروانا ہوںگی۔

علاوہ ازیں سیلف سپانسر فنانس سكیم كے تحت درخواست دہندہ كو برائے داخلہ ڈیزائن فائن آرٹ میوزكالوجی اورفلم و ٹیلی ویژن كے لیے مبلغ 250000روپے ﴿دو لاكھ پچاس ہزار روپے﴾ اور بر ائے داخلہ آركیٹیكچر مبلغ 315000﴿تین لاكھ پندرہ ہزار روپے﴾ بشكل بینك ڈرفٹ پے آرڈ ربحق پرنسپل نیشنل كالج آف آرٹس لاہور كو ارسال كرنا ہو گا۔

درخواستیں ارسال كرنے كی آخری تاریخ:

پنجاب آزاد جموں و كشمیر اور شمالی علاقہ جات كی مختص سیٹوں كے لیے درخواستیں اسی ٹی سی ایس ایكسپریس سنٹر كے ذریعے ارسال كی جائیںجہاں سے درخواست فارم حاصل كیے گئے ہیں۔ درخواست فارم مورخہ 29اگست 2009﴿بروز ہفتہ﴾ بوقت 4بجے تك ارسال كریں۔

سیلف سپانسر ڈ سیلف فنانس سكیم (All Pakistan)اسی ٹی سی ایس ایكسپریس سنٹر سے ارسلكی جائیں جہاں سے درخواست فارم حاصل كیے گئے تھے۔

درخواست فارم مورخہ 24اكتوبر 2009بوقت 4بجے تك ارسال كریں۔

داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو:

پنجاب ٬ آزاد جموںو كشمیر اور شمالی علاقہ جات كی مختص سیٹس برائے لاہور اور راولپنڈی كیمپس

داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو برائے پنجاب٬ آزاد جموں و كشمیر٬ ارو شمالی علاقہجات كی مختص سیٹو برائے لاہور اور راولپنڈی كیمپس میں علیحدہ علیحدہ كیے جائیں گے۔

امیدواران كو داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو كے لیے تاریخوں كے بارے میں ٹیسٹ رول نمبر سلپ كے ہمراہ بعد میں اطلاع دے دی جائے گی۔

سیلف سپانسرڈ  سیلف فنانس سكیم لاہور راولپنڈی كیمپس

داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو برائے سیلف سپانسرڈ  سیلف فنانس سكیم كے لیے مختص سیٹس برائے لاہور اور راولپنڈ ی میں نیشنل كالج آف آرٹس 4شاہراہ قائد اعظم لاہورمیں منعقد ہو گا۔

امیدواران كو داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو كے لیے تاریخوں كے بارے میں ٹیسٹ رول نمبر سلپ كے ہمراہ بعد میں اطلاع دی جائے گی۔

ضروری ہدایات:

امیدواران كو لاہور كیمپس اور راولپنڈی كیمپس كے لیے مطلوبہ Formsپر علیحدہ علیحدہ درخواستیںدیں۔

امیدواران نے اگر سیلف سپانسرڈ  سیلف فنانسنگ كی بنیاد پر بھی داخلہ كے لیے Applyكیا ہے تو وہ ضرور تحریر كریں۔

كالج پراسپیكٹس بمعہ درخواست فارم صرف مذكورہ ٹی سی ایس كوریئر سروس ایكسپریس سنٹر پر ہی دستیاب ہیں۔ پراسپیكٹس نہ ہی كالج كیمپس پر دستیاب ہے اور نہ ہی كوئی درخواست فارم كالج میں وصول كیا جائے گا۔

رول نمبر سلپ بمعہ شیڈول برائے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو شیڈول كا امیدواران كے دیے گئے پتے پر ڈاك  كوریئر سروس كے ذریعے ارسال كی جائیں گی۔

داخلہ ٹیسٹ كے لیے آنے والے امیدواران رول نمبر سلپ اپنے ہمراہ ضرور لائیں۔ ٹیسٹ اور انٹرویو كے لیے امیدواران كو ٹی اے   ڈی اے نہیں دیاجائے گا۔

داخلہ كے لیے مزید معلومات كے لیے رابطہ:

لاہور كیمپس:

موبائل: 0303-4400300

فون:  042-9212702

ای میل:  admission2010@nca.edu.pk

راولپنڈی كیمپس :

موبائل: 0302-4522732

فون:  051-5556838

ای میل:  kibrahimnca@gmail.com

پروفیسر نازش عطا  اللہ ﴿پرنسپل﴾
"National College of Arts Lahore"
نیشنل كالج آف آرٹس 4شاہراہ قائد اعظم لاہور 54000