Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: دو سالہ لائیو سٹاک اسٹنٹ ڈپلومہ کورس  (Read 2846 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3774
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
دو سالہ لائیو سٹاک اسٹنٹ ڈپلومہ کورس
« on: September 01, 2009, 07:36:46 AM »

دو سالہ لائیو سٹاک اسٹنٹ ڈپلومہ کورس کے لئے داخلے شروع

لاہور ۔ یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں دو سالہ لائیو سٹاک اسٹنٹ ڈپلومہ کورس کے لئے داخلے شروع ہوگئے ہیں۔
امیدوار کا میٹرک سائنس بیالوجی کے ساتھ پاس ہونا لازمی ہے ۔ داخلہ فارم یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزلاہور کے آفس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ دس ستمبر 2009 ہے