میر پورخاص انٹر سال دوم کے طلبہ کی ما رک شیٹس تیار
میرپورخاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش کے مطابق بورڈ انٹر سال دوم پری میڈیکل و انجینئرنگ گروپ کے کامیاب امیدواروں کی مارک شیٹس اور سرٹیفکیٹس ان کے تعلیمی اداروں کو بھیج دیئے ہیں جہاں وہ انہیں مفت حاصل کر سکتے ہیں۔
شکریہ جنگ