Author Topic: سرحد ٹیکنیکل بورڈ کا ڈی کام اور ڈی بی اے کے سپلیمنٹری امتحان کا اعلان  (Read 5667 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پشاور: ٹیکنیکل بورڈ کا ڈی کام اور ڈی بی اے کے سپلیمنٹری امتحان کا اعلان

پشاور…بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشنسرحد نے ڈپلومہ ان کامرس اور ڈی بی اے(اولڈ کورس) کے10اکتوبر2009سے شروع ہونیوالے سپلیمنٹری امتحان کے لیئے داخلے کی تاریخوں اور فیسوں کا اعلان کر دیا ہے، بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مطابق

ڈی کام(پارٹ ون، ٹو)

 کیلئے بغیر لیٹ فیس 475 روپے16 ستمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں،

جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ625 روپے19ستمبر،

ڈبل لیٹ فیس950روپے26 ستمبر

اور ٹرپل لیٹ فیس1425 روپے30ستمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں

جبکہ
ڈی بی اے(پارٹ ون، ٹو)

بغیر لیٹ فیس350 روپے16ستمبر،
لیٹ فیس680 روپے 19 ستمبر،
ڈبل لیٹ فیس1060 روپے26ستمبر
جبکہ ٹرپل لیٹ فیس1590روپے30 ستمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
بورڈ کے مطابق تمام امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بروقت اپنا داخلہ یقینی بنائیں کیوں کہ اس کے بعد اولڈ کورس میں کوئی امتحان نہیں لیا جائے گا۔