Author Topic: کوئٹہ، بی اے ،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2009  (Read 2148 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
کوئٹہ، بی اے ،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2009

کوئٹہ :جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی اے ،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2009؁ کے امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہیں۔جس کے مطابق بی اے ، بی ایس سی کے امتحانات 05اکتوبر2009سے شروع ہونگے۔ بغیرلیٹ فیس کے ساتھ 18جولائی،سو روپے فیس کے ساتھ 25جولائی ، دوگناہ فیس کے ساتھ 10اگست اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 25اگست تک فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔ اور 2008سپلیمنٹری کے فیل شدہ امیدواروںکے لئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ مزید معلومات کے لئے شعبہ امتحانات سے رابطہ کیا جاسکتاہے۔
شکریہ جنگ