Author Topic: ڈاکٹر مجیب مہران یونیورسٹی انجینئرنگ کالج خیرپور کے پرنسپل مقرر  (Read 3792 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

ڈاکٹر مجیب مہران یونیورسٹی انجینئرنگ کالج خیرپور کے پرنسپل مقرر
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر اور بیسٹ ٹیچرز ایوارڈ حاصل کرنے والے پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین کو مہران یونیورسٹی انجینئرنگ کالج خیرپور کا پرنسپل مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر مجیب الدین پہلے پروفیسر ہیں جنہوں نے مکینکل شعبے میں طلباء کو پی ایچ ڈی کرانے کا اعزاز حاصل کیا ہے‘ اس کے علاوہ‘ وہ چالیس سے زائد تحقیقی پبلی کیشن کے مصنف رہے ہیں۔ تعلیمی ماہرین نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے۔
شکریہ جنگ