Author Topic: العقیق سکول مدینہ منورہ کے ساتویں سے بارھویں کلاس کی پڑھائی اکتوبر سے شروع ہو گئ  (Read 5448 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

العقیق سکول مدینہ منورہ کے ساتویں سے بارھویں کلاس کی پڑھائی اکتوبر سے شروع ہو گئی

مدےنہ منورہ(نمائندہ خصوصی) العقیق سکول مدینہ منورہ کے پرنسپل طاہر حسن نے کہا ہے ساتویں سے بارھویں تک کی کلاس 15 اکتوبر سے شروع ہوں گی۔ جبکہ ( کے جی ۱ ) لیکر پانجویں تک 17 اکتوبر تک تمام کلاسیں شروع ہوں گے ۔ سوائن فلو کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ وزارت تعلیم کے ہدایات کے مطابق گرلز اور بوئے سیکشن میں ایک ڈاکٹر موجود ہوگا انہوں نے والدین سے گذارش کیا اپنے طور پر تمام بچوں کو حفاظتی ہدایات دیں۔
شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"