Author Topic: مدرسہ خدیجة الکبریٰ ریڑھی گوٹھ کراچی میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب  (Read 2462 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مدرسہ خدیجة الکبریٰ ریڑھی گوٹھ کراچی میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب
   
کراچی (پ ر) ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن ٹرسٹ کے تحت کراچی کی پسماندہ بستی ریڑھی گوٹھ میں قائم مدرسہ خدیجة الکبریٰ میں واٹر فلٹر پلانٹ نصب کیا گیا جس کے ذریعے اس پسماندہ بستی کے غریب عوام کو 1000 گیلن یومیہ پینے کا صاف پانی فراہم کیا جاسکے گا۔ تقریب کی صدارت کے فرائض محمود احمد خان نے انجام دیئے۔ تقریب میں عشرت قدوائی ، عبدالقادر، ڈاکٹر پرویز انجم، عارف شیخانی اور سید شکیل احمد بطور مہمان اعزازی موجود تھے۔

شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"