Author Topic: برطانوی ویزا سیکشن پانچ روز کیلئے بند  (Read 2318 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
برطانوی ویزا سیکشن پانچ روز کیلئے بند
اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نے 5 روز کیلئے اپنا ویزا سیکشن بند کردیا ہے۔ اسلام آباد، کراچی، میرپور اور لاہور میں ویزا کی درخواستیں وصول کرنے والے مراکز نے 11 مارچ سے 5 روز کیلئے ویزا کی درخواستیں وصول کرنی بند کردی ہیں۔ یہ مراکز 16 مارچ سے دوبارہ درخواستیں وصول کریں گے۔ برطانیہ پوری دنیا میں اپنے ہائی کمیشن اور سفارتخانے کے آئی ٹی نظام کو اپ گریڈ کررہا ہے جس کے باعث برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے ویزا سیکشن کو بھی 5روز کیلئے بند کیا گیاہے۔
شکریہ جنگ