Author Topic: جماعت دہم کے امتحان میں بوٹی مافیا کی زد میں  (Read 1908 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جماعت دہم کے امتحان میں بوٹی مافیا کی زد میں
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہمتام جاری جماعت دہم (پارٹ ٹو) کے سالانہ امتحان 2010 کے سلسلے میں امتحانی مراکز بوٹی مافیا کی زد میں ایک بار پھر آگئے ہیں۔
مگر اس بار طریقہ کار مختلف اپنایا گیا ہے ۔
جس کے تحت امیدواران سے نگران عملہ موبائیل فون کارڈ کے عوض حصہ معروضی کرانے کا دھندکیا جارہا ہے ۔
اس کے بارے میں امیدواران نے شکایت کرتے ہوئے مزید بتایا ہے کہ یہ کام خاص طور پر پنجاب یونیورسٹی امتحانی مراکز، لارنس روڈ امتحانی مراکز میں زیادہ ہورہے ہیں۔
جس پر بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں نگران عملہ پوری تندہی سے خدمات انجام دے رہا ہے ۔
شکریہ ایکرپس لاہور