Author Topic: لاہور بورڈ نہم کے امتحان شروع  (Read 2102 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہور بورڈ نہم کے امتحان شروع
« on: March 29, 2010, 11:03:22 PM »
لاہور بورڈ نہم کے امتحان شروع

لاہور (اپنے نمائندے سے) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام سیکنڈری سکول 2010ءجماعت نہم 30 مارچ سے شروع ہو رہا ہے جس میں 230684 امیدواران شرکت کرینگے تمام امیدواران کو رولنمبر سلپس ارسال کر دی گئی ہیں امیدواران کی سہولت کےلئے بورڈ اتوار کو بھی کھلا رہے گا۔ امتحانی نظام کو صاف شفاف بنانے کےلئے تمام امتحانی مراکز کی بھرپور انسپکشن کی جائے گی جس کےلئے 175 موبائل انسپکٹرز ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹرز، اقامتی انسپکٹرز اور چےئرمین سپیشل سکوارڈ تعینات کئے گئے ہیں۔
شکریہ نوائے وقت