Author Topic: اصل امیدوارکا پرچہ حل کرنے والے بیس طلبہ گرفتار  (Read 1404 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
اصل امیدوارکا پرچہ حل کرنے والے بیس طلبہ گرفتار

ثانوی تعلیمی بورڈ کی ویجلینس ٹیم نے ہفتے کے روز صبح کی شفٹ میں (دہم جنرل گروپ) میں 20 طلباء کو اصل امیدوارکا پرچہ حل کرتے ہوئے پکڑا۔ ٹیم نے ان طلباء کو گلشن اقبال جی بی ایس ایس، وہائٹ ہاؤس گرامر اسکول گلشن اقبال، ایگرو ٹیکنیکل جی بی ایس ایس فیڈرل بی ایریا بی19-1،جی بی ایس ایس بلاک اے نارتھ ناظم آباد، دہلی جی بی ایس ایس کریم آباد ایف بی ایریا،گورنمنٹ کمپری ہنسیو بوائز ہائی اسکول کورنگی نمبر 3 اور دیگر اسکولوں سے پکڑا گیا ہے۔شکریہ جنگ