Author Topic: لاہور بورڈ امتحانی عملہ کے معاوضہ اضافہ  (Read 1693 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
لاہور بورڈ امتحانی عملہ کے معاوضہ اضافہ

لاہور( اپنے نمائندے سے) ڈاکٹر اکرم کاشمیری چیئر مین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں کام کرنے والے امتحانی عملہ کے معاوضہ میں پچاس فیصلہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔میٹرک کا امتحانی عملہ نئے ریٹوں کے مطابق بل جمع کرائے۔چیئرمین بورڈ نے یہ بات آل پاکستان ٹیچرز فیڈریشن کے چیئر مین اور ممبر لاہور بورڈ محمد اعظم بٹ کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔