Author Topic: لاہور بورڈ ہفتہ کی چھٹی کو بھی امتحان ہوگا  (Read 1895 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

لاہور بورڈ ہفتہ کی چھٹی کو بھی امتحان ہوگا

پنجاب بھر کے تعلیمی  بورڈ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کی ڈیٹ شیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔ اور ہفتہ کی چھٹی والے دن بھی ڈیٹ شیٹ میں درج شدہ پرچہ ہوگا۔