Author Topic: بہاول پور بورڈ کا ہفتہ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ  (Read 2158 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
بہاول پور بورڈ کا ہفتہ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ

بہاولپور بورڈ نے تمام تعلیمی بورڈ کے فیصلہ کے مطابق ہفتہ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گزشتہ روز ہونے والےپنجاب بھر کے تعلیمی  بورڈ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کی ڈیٹ شیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔ اور ہفتہ کی چھٹی والے دن بھی ڈیٹ شیٹ میں درج شدہ پرچہ ہوگا۔